the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،29جنوری(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کل رات دہلی میں حضرت نظام الدین کی درگاہ پر نظر آئے. راہل نے اپنے لئے کیا کچھ مانگا یہ تو نہیں معلوم. لیکن خادم کی زبان سے راہل کی کامیابی اور وزیر اعظم بننے کی دعا نکلی.
نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر راہل قریب 30 منٹ تک رہے. لوٹتے وقت راہل نے لوگوں کی طرف ہاتھ ہلایا. کچھ سے ہاتھ بھی ملا لیکن میڈیا سے



کوئی بات نہیں کی.

راہل جمعرات کی رات تقریبا ساڑھے نو بجے دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر حاضری لگانے پہنچے. سب سے پہلے راہل عرس محل گئے جہاں قوالی کا پروگرام چل رہا تھا. خواجہ سعید احمد نظامی سمیت کئی لوگوں کے ساتھ راہل پلیٹ فارم پر بیٹھے اور قوالی سنی.
راہل نے درگاہ پر چادر اور پھول چڑھا کر دعا مانگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.